شاخ زعفران

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زعفران کی ٹہنی، (کنایۃً) خاص خوبی، نمایاں خصوصیت، سرخاب کا پر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - زعفران کی ٹہنی، (کنایۃً) خاص خوبی، نمایاں خصوصیت، سرخاب کا پر۔